استنبول دھماکہ کی مذمت الازھر کی جانب سے؛
ایکنا تھران- مرکز اسلامی الازهر مصر دھماکے کی مذمت کرتے ہویے کہا کہ عام لوگوں کو نشانہ بنانا فساد فی الارض اور انسانی و اسلامی اقدار کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513134 تاریخ اشاعت : 2022/11/15
سعودی عرب اور امارات و دیگر نے آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’نیٹ فلکس‘ سے اسلامی اور سماجی اقدار سے متصادم اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مواد نہ ہٹانے کی صورت میں ضروری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3512674 تاریخ اشاعت : 2022/09/07
تہران ایکنا- ترکی کی مسجد عیسی بیگ میں ابراہیم تاش دمیر ترکی میں آنے والے سیاحوں کو پچیس زبانوں میں اسلامی اقدار یا شعایر کا تعارف کراتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512519 تاریخ اشاعت : 2022/08/17